انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے
46 سالہ ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے 20 جولائی کو جمعے کے روز فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام کو جوائن کیا اور انہوں نے دیکھتے ہی دیکھتے 4 دن کے اندر 80 لاکھ سے زیادہ فالوورز حاصل کرلیے ہیں۔ اداکارہ نے ابتدائی 3 گھنٹوں میں 21 لاکھ نئے فالورز حاصل کیے اور برطانوی …
انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے Read More »