ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان نے آئرلینڈ کو 70 رنز سے ہرا دیا
کیپ ٹاؤن: آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 70 رنز سے شکست دے دی۔ ایونٹ میں اپنے دوسرے میچ میں قومی ویمنز ٹیم نے آئرلینڈ کو جیت کیلئے 166 رنز کا ہدف دیا تھا، تاہم ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ کی ٹیم 95 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی۔ مزید پڑھیں