سندھ میں کئی آئی بی اے ٹیسٹ پاس خاتون امیدواروں کا تعلق دیگر صوبوں سے ہونے کا انکشاف
کراچی : سندھ کے تمام اضلاع میں 200 سے زائد آئی بی اے ٹیسٹ میں دیگر صوبوں کی خاتون امیدواروں کے پاس ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اب تک رپورٹ ہونے والوں میں کراچی کے ایسٹ ملیر، کورنگی اور سینٹرل کے علاقوں میں 122 سے زائد امیدواروں کا پتہ لگایا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں مزید پڑھیں