پورے کرمنل جسٹس سسٹم کو بہتر کرنا ہوگا : آئی جی سندھ
کراچی : غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ حکومت سے وسائل مل رہے ہیں، تفتیشی نظام میں بہتری آئی ہے، پورے کرمنل جسٹس سسٹم کو بہتر کرنا ہوگا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ ہائیکورٹ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے وسائل کے مسائل ہیں۔ کرائم کی شرح مزید پڑھیں