مہندرا سنگھ دھونی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارتی ٹیم کے مینٹر مقرر
بی سی سی آئی کے سیکرٹری کا کہنا ہے کہ دھونی بھارتی ٹیم کے مینٹر ہوں گے۔ بھارت کو دو بارعالمی کپ اور ایک آئی سی سی چیمپئن ٹرافی جتوانے والے سابق بھارتی کپتان مہیندر سنگھ دھونی اگلے مہینے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 عالمی کپ میں بھارتی ٹیم مزید پڑھیں