انکوائری رپورٹ

مسلم لیگ (ن) نے آٹا اور چینی بحران پر انکوائری رپورٹ کو ایوان میں پیش کرنے کا مطالبہ کردیا

کراچی : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آٹا اور چینی کے بحران کی رپورٹ سامنے کیوں نہیں لائی جارہی، انہوں نے مطالبہ کیا کہ انکوائری رپورٹ پارلیمان میں پیش کی جائے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام کو بتایا جائے کہ جہانگیر ترین اور خسرو بختیار مزید پڑھیں