دنیاسکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل کے خلاف بھارتی فوجی آپریشن کے 38 سال مکملAdnan Hashmi6 جون, 2022 6 جون, 2022 بھارتی فوج کے آپریشن بلو سٹار کے دوران ہزاروں علیحدگی پسند سکھوں کا قتل عام اور گولڈن ٹیمپل سمیت 41 گردواروں کی بے حرمتی کی...