پاکستانیوں کے حساس ڈیٹا کی فروخت : عدالت نے متعلقہ اداروں سے 30 اپریل کو جواب طلب کرلیا
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب سائٹ پر فروخت کرنے کے خلاف درخواست پر متعلقہ اداروں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 30 اپریل کو جواب طلب کرلیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں ساڑھے گیارہ ہزار پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب سائٹ پر فروخت کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت مزید پڑھیں