منفی سیاست کے ذریعے انتشار پھیلانے والے ملک کی ترقی نہیں چاہتے : وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ منفی سیاست کے ذریعے انتشار پھیلانے والے عناصر ملک کی ترقی نہیں چاہتے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن ذاتی مفادات کی سیاست کی آڑ میں ملکی مفادات سے کھیل رہی ہے۔ منفی سیاست کے ذریعے انتشار پھیلانے والے عناصر ملک کی مزید پڑھیں