بدھ، 29-نومبر،2023
بدھ، 29-نومبر،2023

بابر اعظم

بابر اعظم

ہم اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کیلئے تیار ہیں: بابر اعظم

احمدآباد: بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بھارت میں پچز اچھی ہیں، ہائی اسکورنگ میچز ہوں گے، ہم اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کیلئے تیار ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ ICC Cricket World Cup 2023 کیلئے ہماری تیاریاں بہت اچھی ہیں، پریکٹس میچز میں ہر …

ہم اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کیلئے تیار ہیں: بابر اعظم Read More »

بابر

کپتان بابر اعظم کے دلچسپ پنجابی جملوں کی ویڈیو وائرل

احمد آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر کے ساتھ پنجابی زبان میں مزاحیہ جملوں کی ویڈیو بنائی جو کہ کافی وائرل ہورہی ہے۔ کپتان بابراعظم گزشتہ روز ورلڈ کیپٹنز ڈے پروگرام کے لیے بھارتی شہر احمد آباد میں موجود تھے جہاں انہوں نے سوشل میڈیا انفلوئنسر کے ساتھ پنجابی …

کپتان بابر اعظم کے دلچسپ پنجابی جملوں کی ویڈیو وائرل Read More »

بابر

ورلڈکپ: بھارت روانگی سے قبل بابر اعظم نے کس چیز کی درخواست کی

لاہور: ورلڈکپ کے لیے بھارت جانے سے قبل بابر اعظم نے بیان جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر قومی ٹیم کے ہمراہ کپتان بابر اعظم نے اپنی تصاویر شیئر کیں اور لکھا ہم ورلڈ کپ کے لیے روانہ ہو چکے ہیں، ہم پاکستان ٹیم کے فینز سے دعاؤں اور نیک خواہشات کی درخواست …

ورلڈکپ: بھارت روانگی سے قبل بابر اعظم نے کس چیز کی درخواست کی Read More »

بابر اعظم

ٹیم میں زیادہ تبدیلیوں کا قائل نہیں، انہی لڑکوں نے نمبر ون بنایا یہی میچر جتوائیں گے: بابر اعظم

لاہور: بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے بھرپور تیاری ہے، ان ہی لڑکوں کی وجہ سے ہم نمبر ون بنے ہیں، میں ٹیم میں زیادہ تبدیلیوں کا قائل نہیں ہوں۔ ورلڈکپ کے لیے بھارت روانگی سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا …

ٹیم میں زیادہ تبدیلیوں کا قائل نہیں، انہی لڑکوں نے نمبر ون بنایا یہی میچر جتوائیں گے: بابر اعظم Read More »

گوتم

بابر اعظم کوالٹی بیٹر ہیں، وہ ورلڈکپ میں آگ لگا سکتے ہیں: گوتم گمبھیر

ممبئی: سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کے پاس وہ ہر طرح کی کوالٹی ہے جس میں وہ اس پورے ورلڈکپ میں آگ لگا سکتے ہیں۔ حال ہی میں اسٹار اسپورٹس کو دیے گئے ایک انٹرویو میں میزبان نے گوتم گمبھیر سے سوال کیا کہ آئندہ ورلڈکپ میں ان کی …

بابر اعظم کوالٹی بیٹر ہیں، وہ ورلڈکپ میں آگ لگا سکتے ہیں: گوتم گمبھیر Read More »

بابر اعظم پہلی پوزیشن

آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کی رینکنگ جاری ، بابر اعظم پہلی پوزیشن پر برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی۔ ون ڈے فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بدستور پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ بھارت کے شبمن گل کی دوسری پوزیشن ہے۔ بابر اعظم کے پوائنٹس 863 سے کم ہو کر 857 ہوگئے ہیں جبکہ شبمن گل …

آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کی رینکنگ جاری ، بابر اعظم پہلی پوزیشن پر برقرار Read More »

Scroll to Top