4 سالہ بچے کی دھواں دار بیٹنگ کے سوشل میڈیا پر چرچے
\گھوٹکی: ایک کمسن بچے کی دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئی۔ سندھ کے شہر گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے اس 4 سالہ بچے کی ویڈیو نے کرکٹ شائقین کو اپنا مداح بنا لیا ہے۔ بلے بازی کے ٹیلنٹ سے مالامال اس بچے کو صوبائی وزیر برائے اطلاعات سندھ …
4 سالہ بچے کی دھواں دار بیٹنگ کے سوشل میڈیا پر چرچے Read More »