انشاء کو دماغ سے نکال کر ورلڈ کپ پر فوکس کرو: حریم شاہ کی شاہین کو نصیحت
کراچی: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو نصیحت کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر شاہین شاہ آفریدی نے اپنی شادی کے بعد پہلا پیغام جاری کیا جس کے ساتھ اُنہوں نے دو تصاویر بھی شیئر کیں۔ شاہین شاہ آفریدی نے اپنے پیغام …
انشاء کو دماغ سے نکال کر ورلڈ کپ پر فوکس کرو: حریم شاہ کی شاہین کو نصیحت Read More »