ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

دورہ

بلاول

وزیرخارجہ بلاول بھٹو 4 روزہ دورے پر آج جاپان روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو 4 روزہ دورے پر آج جاپان روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو جاپانی ہم منصب سے وفود کی سطح پر مذاکرات کریں گے، وزیرخارجہ جاپان کے وزیراعظم اور مشیر قومی سلامتی سے بھی ملیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیر خارجہ بلاول بھٹو عراق کے3 روزہ دورے پر بغداد …

وزیرخارجہ بلاول بھٹو 4 روزہ دورے پر آج جاپان روانہ ہوں گے Read More »

شہباز

وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

آدیامان: وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ہرمشکل گھڑی میں ترکیہ کی قیادت اور عوام نے ساتھ دیا، ہم کیسے ترکیہ کے عوام کی مدد کو بھول سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ترک عوام سے صرف خلافت موومنٹ …

وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ Read More »

شہباز

وزیراعظم شہباز شریف آج سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے، دورے کا شیڈول مرتب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سیلاب متاثرہ علاقوں خیر پور اور دیگر متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے، وزیر اعظم سیلاب متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں کا جائزہ لیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: عالمی بینک نے سیلاب …

وزیراعظم شہباز شریف آج سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے Read More »

شہباز

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف چین کے 2روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد چین کا یہ پہلا دورہ ہے، شہباز شریف چینی ہم منصب کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو، وزیرخزانہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اسعد محمود، احسن اقبال، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب، سعد رفیق، وزیراعلیٰ سندھ …

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے Read More »

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ مہمان ٹیم دو ٹیسٹ، آٹھ ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے دو مختلف مراحل میں پاکستان آئے گی۔ 27 دسمبر سے 15 جنوری تک جاری رہنے والے پہلے مرحلے میں دونوں ٹیمیں دو ٹیسٹ اور تین …

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری Read More »

سیلاب

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے انجیلینا جولی ایک مرتبہ پھر پاکستان کا دورہ کریں گی

ہالی وڈ کی معروف اداکارہ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی سفیر انجیلینا جولی ایک مرتبہ پھر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گی۔ غیر سرکاری تنظیم انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کے مطابق انجیلینا جولی پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی اور متاثرین کی مشکلات …

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے انجیلینا جولی ایک مرتبہ پھر پاکستان کا دورہ کریں گی Read More »

Scroll to Top