وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کا کلینڈر جاری، تعلیمی سال 2 اگست سے شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد : وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کا نیا تعلیمی سال 2 اگست سے شروع ہو گا۔ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے تعلیمی سیشن 2020-21 کا کیلنڈر جاری کر دیا گیا ہے۔ نیا تعلیمی سال 2 اگست سے شروع ہو گا۔ وفاقی نظامت تعلیمات کے مطابق موسم گرما کی چھٹیاں کم کر کے ایک …
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کا کلینڈر جاری، تعلیمی سال 2 اگست سے شروع کرنے کا اعلان Read More »