بدھ، 29-نومبر،2023
بدھ، 29-نومبر،2023

سیلاب

نو افراد

شمالی اٹلی میں سیلاب سے نو افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر، فارمولا ون ریس منسوخ

شمالی اٹلی کے علاقوں میں تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں نو افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے۔ آفت کے پیش نظر فارمولا ون گراں پری ریس بھی منسوخ کر دی گئی۔ اٹلی کے شمالی ایمیلیا-روماگنا کے علاقے میں شدید بارشوں کے بعد شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ہے۔ …

شمالی اٹلی میں سیلاب سے نو افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر، فارمولا ون ریس منسوخ Read More »

16 افراد ہلاک

افریقی ملک کانگو میں مٹی کے تودے گرنے سے 16 افراد ہلاک

مشرقی افریقہ کے مختلف حصوں میں بار بار ہونے والی بارشوں سے متعلق المناک واقعات دیکھنے میں آرہے ہیں، لینڈ سلائیڈنگ سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ مشرقی جمہوری جمہوریہ کانگو کے شمالی کیوو صوبے میں لیوبیرو کے علاقے میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث تباہی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں تازہ ترین واقعات میں مٹی …

افریقی ملک کانگو میں مٹی کے تودے گرنے سے 16 افراد ہلاک Read More »

176 افراد ہلاک

کانگو میں شدید بارشوں سے سیلاب، 176 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ

مشرقی کانگو میں شدید بارشوں کے نتیجے میں تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں تقریباً 176 افراد ہلاک ہوگئے۔ مشرقی ڈی آر کانگو کے جنوبی کیوو صوبے میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ کئی دیہات زیر آب آگئے، جب شدید بارش کے بعد ندیاں اپنے کنارے چھوڑ گئیں اور پھیل چکی ہیں۔ …

کانگو میں شدید بارشوں سے سیلاب، 176 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ Read More »

دو صوبوں میں

ترکی میں زلزلے سے متاثرہ دو صوبوں میں سیلاب بھی آگیا، 14 افراد ہلاک

دیگر دو صوبوں میں شدید بارشوں کے بعد معتدد افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے، جو زلزلے سے متاثر ہوئے ہیں۔ ترکی میں زلزلہ سے متاثرہ دو صوبوں کے رہائشی دوہرے عذاب کا شکار ہیں۔ ایک قدرتی آفت سے اب نمٹنے ہی نہیں تھے، کہ سیلاب نے ہزاروں بے گھر ہونے افراد کی مشکلات …

ترکی میں زلزلے سے متاثرہ دو صوبوں میں سیلاب بھی آگیا، 14 افراد ہلاک Read More »

کسان اتحاد

کسان اتحاد کا 16 مارچ کو سندھ و بلوچستان کے پانچ مقامات پر احتجاج کا اعلان

کوئٹہ : کسان اتحاد کا کہنا ہے کہ سیلاب سے تباکاریاں ہوئیں۔ کسی کسان کو وفاقی یا بلوچستان حکومت کی جانب سے کچھ نہیں ملا ہے۔ کسان اتحاد کے رہنماء خالد حسین باٹھ نے کہا کہ مطالبات کی منظوری کیلئے بلوچستان کے علاقے کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ، خانوزئی، کچلاک، سبی روڈ، کراچی روڈ حب میں احتجاج …

کسان اتحاد کا 16 مارچ کو سندھ و بلوچستان کے پانچ مقامات پر احتجاج کا اعلان Read More »

36 افراد ہلاک

برازیل میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 36 افراد ہلاک

برازیل کی ریاست ساؤ پالو میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بڑی تباہی ہوچکی ہے، کئی افراد گھروں سے محروم ہوچکے ہیں، اب تک 36 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ مرنے والوں میں ایک سات سالہ بچی بھی شامل ہے کیونکہ امدادی کارکن متاثرین کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں اور ریاست ساؤ پالو میں …

برازیل میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 36 افراد ہلاک Read More »

Scroll to Top