سجل علی جلد عاطف اسلم کی میوزک ویڈیو میں جلوہ گر ہوں گی
پاکستانی اداکارہ سجل علی کے مداحوں کیلئے اچھی خبر، سجل علی جلد عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی آنے والی میوزک ویڈیو میں جلوہ گر ہوں گی۔ سوشل میڈیا کے ذریعے ملنے والی اطلاعات کے مطابق عاطف اسلم کے نئے گانے کا عنوان ’رفتہ رفتہ‘ ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: میں کرکٹر بننا چاہتا تھا ، …
سجل علی جلد عاطف اسلم کی میوزک ویڈیو میں جلوہ گر ہوں گی Read More »