حریم شاہ کی میوزک ویڈیو "نخرےباز” سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول
کراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی پہلی میوزک ویڈیو کا گانا "نخرے باز” شیئر کیا ہے۔ پاکستان کی متنازع ترین ٹک ٹاک اسٹارز حریم شاہ اور صندل خٹک اب ٹک ٹاک سے آگے بڑھ کر میوزک ویڈیو کی دنیا میں قدم رکھ چکی ہیں۔ گزشتہ روز حریم شاہ نے …
حریم شاہ کی میوزک ویڈیو "نخرےباز” سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول Read More »