نشتر

ملتان: نشتر اسپتال میں 12 ڈاکٹروں میں کورونا کا ٹیسٹ پازیٹو آگیا

ملتان: نشتر اسپتال میں 12 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ہے۔ یہ ڈاکٹرز ڈاکٹر عدیل کے ساتھ ڈیوٹی پر تھے۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ملتان کے مطابق ہسپتال میں ناکافی سہولیات کے باعث میڈیکل اسٹاف میں کورونا وائرس کی وبا پھیلی، اس رپورٹ پر حکومت کو آنکھیں کھولنی چاہیں۔ پی ایم مزید پڑھیں