قومی اسمبلی کی 8 اور صوبائی اسمبلی کی 6 نشستیں خالی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان بھر سے منتخب ہونے والے ارکان اسمبلی نے حلف اٹھایا جس کے بعد تمام ارکین نے زائد نشستوں سے استعفیٰ دیا جس کے تحت قومی اسمبلی کی 8 اور صوبائی اسمبلی کی 6 نشستیں خالی قرار مزید پڑھیں