لوئر دیر میں نماز جنازے پر فائرنگ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے نوٹس لے لیا
پشاور : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے لوئر دیر میں نماز جنازے پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے لوئر دیر کے علاقے طور رمنگ میں نماز جنازے پر فائرنگ پر متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔ یہ بھی پڑھیں : پشاور سے تین مزید پڑھیں