نوازشریف نے ہوس اقتدارمیں ریاست کے خلاف بغاوت کی، پنجاب اسمبلی میں قراداد جمع
لاہور: پنجاب اسمبلی میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف آرٹیکل (6) کے تحت ٹرائل کیلئے قرارداد جمع کرادی گئی۔ جی نیوزکے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمیاں محمودالرشید کی جانب سے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف آرٹیکل (6) کے تحت ٹرائل کیلئے قرارداد جمع کرادی گئی۔ قرارداد کے متن کے مطابق نوازشریف کلبھوشن اورکشمیرمیں مظالم مزید پڑھیں