نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات کرانے کی درخواست پر بینچ کی تشکیل
اسلام آباد : نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات کرانے کی درخواست پر سماعت کے لیے خصوصی بینچ تشکیل پاگیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل خصوصی بینچ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کی کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرانے کی درخواست پر 24 نومبر کو مزید پڑھیں