علاج جیسے ہی مکمل ہوگا نواز شریف پاکستان آئیں گے : مریم نواز
اسلام آباد : مریم نواز نے کہا ہے کہ میری نواز شریف سے ضد ہوگی کہ جب تک علاج نہیں ہوجاتا واپس نہ آئیں۔ نواز شریف وطن واپس آنے کے لیے بہت بے چین ہیں۔ مریم نواز سے کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے صحافی نے سوال کیا کہ آپ کا پسندیدہ پیزا …
علاج جیسے ہی مکمل ہوگا نواز شریف پاکستان آئیں گے : مریم نواز Read More »