قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح انتقال کرگئے
کراچی: بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح 70 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔ مرحوم اسلم جناح گزشتہ کئی عرصے سے علیل تھے۔ انہوں نے پسماندگان میں بیوہ اور ایک بیٹی کو چھوڑا ہے۔ علامہ طالب جوہری کے انتقال پر صدر اور وزیر اعظم سمیت اہم سیاسی و مذہبی مزید پڑھیں