بھارتی فلم ’’بھوج‘‘ میں ’’ظالمہ کوکاکولا پلا دے‘‘ کا ری میک، حب الوطنی مذاق بن گئی
کراچی : بھارت کی حب الوطنی پر بنی فلم میں ’’ظالمہ کوکاکولا پلا دے‘‘ گانے کو شامل کرکے مذاق بن گئی۔ بھارت ہر معاملے میں پاکستان کو نقصان پہنچانے کے درپے ہوتا ہے، اس سلسلے میں ہر فورم یا پلیٹ فارم کا استعمال کیا جاتا ہے۔ بھارت نے اپنی انڈسٹری کو پاکستان مخالف اپنی پروپیگنڈا مزید پڑھیں