پیپلز پارٹی کا وزیر اعظم کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس لینے کا مطالبہ
اسلام آباد : نیئر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن عمران خان کی طرف سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لے۔ سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ الیکشن کمیشن عمران خان کی طرف سے مزید پڑھیں