نئے آرمی چیف کی تقرری کیلئے وزیر اعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطحی اجلاس جاری
اسلام آباد : اجلاس میں نئے آرمی چیف کی تقرری کیلئے سینئر ترین لیفٹینینٹ جنرل کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہا کہ حکومت کا نئے آرمی چیف کی تقرری کیلئے لیفٹینینٹ جنرل عاصم منیر کے نام پر اصرار ہے۔ اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیف کیلئے بھی نام کی حتمی مزید پڑھیں