نیا بلدیاتی نظام گیم چینجر ہے، نئے صوبے کی ضرورت ختم ہوجائے گی : فواد چوہدری
اسلام آباد : فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نیا بلدیاتی نظام گیم چینجر ہے، جس سے نئے صوبے بنانے کی ضرورت عملاً ختم ہو جاتی ہے۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں جس نئے مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری مزید پڑھیں