بلوچستان کے سرد علاقوں میں تعطیلات ختم، نئے تعلیمی سال کا آغاز
کوئٹہ : بلوچستان کے سرد علاقوں میں نئے تعلیمی سال کو شروع کردیا گیا ہے۔ بلوچستان کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں۔ یکم مارچ سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا۔ یہ بھی پڑھیں : ملکی تعمیر و ترقی کو مد نظر رکھتے ہوئے تعلیم کے نظام کو …
بلوچستان کے سرد علاقوں میں تعطیلات ختم، نئے تعلیمی سال کا آغاز Read More »