بدھ، 4-اکتوبر،2023

نیب ریفرنس

خزانہ اسحاق

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نیب ریفرنس سے بری ہوگئے

اسلام آباد : عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت دیگر تین ملزمان کی بریت کی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کہا کہ نئی ایکٹ مزید پڑھیں

نیازی گٹھ جوڑ

پیپلز پارٹی نے وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف ریفرنس کو نیب نیازی گٹھ جوڑ قرار دے دیا

کراچی : پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف ریفرنس نیب نیازی گٹھ جوڑ اور بدنیتی پر مبنی ہے، ہم نے کبھی بھی راہ فرار اختیار نہیں کی، ہم نے پھانسیاں چومی ہیں، ہماری زبانیں بند نہیں ہوں گی۔ پیپلز پارٹی کے صوبائی وزراء وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ، ترجمان مزید پڑھیں

سابق سفیر

انڈونیشیا میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت فروخت کرنے پر سابق سفیر کیخلاف نیب ریفرنس

اسلام آباد : انڈونیشیا میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت فروخت کرنے پر سابق سفیر مصطفیٰ انور حسین کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا گیا۔ نیب نے احتساب عدالت اسلام آباد میں جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت غیر قانونی طور پر فروخت کرنے کے الزام میں انڈونیشیا میں سابق سفیر مصطفیٰ انور حسین کیخلاف ریفرنس دائر مزید پڑھیں

گیلانی

آصف زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی کیخلاف نیا ریفرنس دائر

اسلام آباد : جعلی اکاﺅنٹس کیس میں آصف زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا گیا، احتساب عدالت میں نیا ریفرنس نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر کیا گیا۔ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ آصف زرداری اور نواز شریف نے گیلانی دور میں غیر قانونی طور پر گاڑیاں حاصل مزید پڑھیں

خورشید شاہ کے خلاف

نیب نے پیپلز پارٹی رہنماء خورشید شاہ کے خلاف ریفرنس فائل کردیا

سکھر : نیب نے سکھر کی احتساب عدالت میں خورشید شاہ کے خلاف ریفرنس فائل کردیا ہے۔ نیب نے پی پی رہنماء سید خورشید شاہ کے خلاف احتساب عدالت میں 1 ارب 24 کروڑ روپے سے زائد کرپشن کا ریفرنس فائل کردیا ہے۔ ریفرنس میں سابق اپوزیشن لیڈر سمیت 18 افراد کو نامزد کیا گیا مزید پڑھیں

Scroll to Top