نیب کی خودمختاری اور چیئرمین نیب کے اختیارات ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : وزارت قانون نے قومی احتساب بیورو کو خط لکھ کر نیب کی خودمختاری ، خصوصی مراعات اور تںخواہیں ختم کرنے سے متعلق آگاہ کردیا۔ خط کے مطابق نیب ایک خودمختار کے ادارے کے طور پر کام نہیں کرے گا۔ نیب کو جلد کسی وزارت یا ڈویژن کے ماتحت کر دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں