نیشنل ڈفینس یونیورسٹی کے وفد سے ملاقات، مسائل کے باوجود ہر شعبہ بہتر کیا : وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ امن و امان، کورونا وائرس اور سیلابی صورتحال کے باوجود ہر شعبہ بہتر کیا، اگلے سال ہمیں گندم کی کمی کا سامنہ نہیں ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے نیشنل ڈفینس یونیورسٹی کے 75 رکنی نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں مزید پڑھیں