کیپٹل ہل : نیشنل گارڈز کی تعیناتی میں ڈھائی ماہ کی توسیع
واشنگٹن : کیپٹل ہل میں نیشنل گارڈز کی تعیناتی میں ڈھائی ماہ کی توسیع ہوگئی۔ امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں واقع کیپٹل ہل کی حفاظت پر مامور نیشنل گارڈز کی تعیناتی کی مدت میں ڈھائی ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات کیئے جائیں مزید پڑھیں