بدھ، 4-اکتوبر،2023

نیند

فطرت کے خلاف

فطرت کے خلاف جائیں گے تو مشکل میں پڑسکتے ہیں !!

پوری دنیا میں انٹرنیٹ پھیل چکا ہے یعنی گلوبل ولیج کا مفہوم اب صحیح معنوں میں سمجھ آرہا ہے۔ جیسے جیسے دنیا بھر کے لوگ قریب آرہے ہیں ویسے ویسے ان کے درمیان معاشی سلسلہ روابط بھی جڑ رہے ہیں۔   کیونکہ ملکوں کے درمیان ٹائم زون کا فرق ہے اسی لئے بہت سے لوگ مزید پڑھیں

گلاسکو

گلاسکو اجلاس : امریکی صدر کی تقریب میں نیند کرنے کی ویڈیو وائرل

گلاسکو : امریکی صدر جو بائیڈن خطاب کر دوران سو گئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسکو میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہونے والے عالمی سربراہی اجلاس جاری ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب کی افتتاحی خطاب کے دوران سونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ یہ مزید پڑھیں

محققین

الیکٹرانک گیم کھیلنا اور نقل وحرکت نہ ہونے کی وجہ سے موٹاپا ہوسکتا ہے

محققین کا کہنا ہے کہ طویل وقت تک الیکٹرانک گیم کھیلنا اور نقل وحرکت نہ ہونے کی وجہ سے موٹاپا ہوسکتا ہے جبکہ گیم کھیلتے وقت غلط پوزیشن پر بیٹھنے سے ریڑھ کی ہڈی میں مسئلہ ہوتاہے، نیز کندھوں، گردن اور ہاتھوں کے جوڑ میں درد ہوتا ہے جو بچہ محسوس کرتا ہے   تحقیق مزید پڑھیں

اسمارٹ فون

پوری دنیا میں اسمارٹ فون لوگوں کی نیند کی شدید نقصان پہنچارہے

منگل کو فرنٹیئرزان سائیکائٹری میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کنگز کالج لندن کے 1043 طلبا و طالبات کا سروے شائع ہوا ہے آن لائن اور شخصی طور پر ان میں اسمارٹ فون استعمال کے عادات اور نیند کے معیار پر بات کی گئی تھی۔ دس سوالات سے ایک معیار اخذ کیا گیا جس مزید پڑھیں

صحت مند

ہیںعلی الصبح اٹھنے سے ہم صحت مند اور ذہنی سکون کی زندگی گزار سکتےہیں

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ رات دیر تک جاگنے سے طرز زندگی متاثر ہوتی ہے، وقت پر سونے اور علی الصبح اٹھنے سے ہم صحت مند اور ذہنی سکون کی زندگی گزار سکتے ہیں دیر سے سونے اور اٹھنے والے افراد کی زندگی جلد سونے اور اٹھنے والے شہری سے بہت مختلف ہوتی ہے۔ ماہرین مزید پڑھیں

ذہنی تناؤ

ذہنی تناؤ دماغ کے ساتھ ساتھ جسمانی صحت کو بھی متاثر کرتا ہے

نیند میں خلل اور بے خوابی کی وجہ ذہنی تناؤ ہوسکتا ہے جس کی وجہ سے نچلے پپوٹوں کے نیچے سیال مادہ جمع ہوجاتا ہے اور آنکھوں کے ارد گرد حلقے بن جاتے ہیں آنکھوں کے گرد یہ حلقے پیٹ کے بل سونے سے مزید بڑھتے ہیں، ان سے چھٹکارے کے لیے 8 گھنٹے کی مزید پڑھیں

Scroll to Top