نیوی کی اپیل سننے سے انکار، وزارت دفاع کے ذریعے دائر کرنے کی ہدایت
اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت کی ہائی کورٹ نے پاکستان نیوی کی ڈائریکٹ اپیل سننے سے انکار کرتے ہوئے وزارت دفاع کے ذریعے اپیل دائر کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیوی سیلنگ کلب، نیول فارم اور نیول گالف کورس کو گرانے کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت ہوئی۔ جسٹس عامر مزید پڑھیں