وزیراعظم نے کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 2 کا افتتاح کردیا
کراچی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ گلوبل وارمنگ کے دور میں اس طرح کے منصوبے کسی نعمت سے کم نہیں، پاکستان کے دریاؤں میں 80 فیصد پانی گلیشیئرز سے آتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 2 کا افتتاح کردیا، ان کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا مزید پڑھیں