اسکالرشپس

وزیراعظم نے ‘نیویارک فلم اکیڈمی’ آسٹریلیا کیلئے پاکستانی طلبہ کی اسکالر شپس کی تعداد بڑھادی

اسلام آباد: شہباز شریف نے نیویارک فلم اکیڈمی آسٹریلیا کے لیے پاکستانی طلبہ کے لیے اسکالر شپس کی تعداد 15 سے بڑھا کر 50 کر دیں۔ اسلام آباد میں نیشنل امیچور شارٹ فلم فیسٹیول 2022 سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی کی کنجی نوجوان نسل کے ہاتھ میں مزید پڑھیں