نیپال نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کئی ریکارڈز بناکر تاریخ رقم کردی
ایشین گیمز میں کرکٹ کے ایونٹ میں نیپال نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ایک ہی میچ میں متعدد ریکارڈز بنا کر نئی تاریخ رقم کردی۔ نیپال نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا اور منگولیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں پر 314 رنز بنائے۔ مزید پڑھیں