شہباز

شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت کی شادی کی تقریبات کا آغاز، تصاویر وائرل

معروف بزنس مین اور سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ انسٹا گرام پر شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت کی مایوں کی رسم کے دوران بنائی گئی مختلف ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہورہی ہیں جن میں سے مختلف ویڈیوز میں شہباز مزید پڑھیں