ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

پاکستان میں سیلاب

عالمی برادری کی مدد درکار

سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، ہمیں عالمی برادری کی مدد درکار ہے : وزیر اعظم

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب سے تباہی کا تخمینہ 30 ارب ڈالر لگایا گیا ہے، ہمیں اس سلسلے میں عالمی برادری کی مدد درکار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی کانفرنس کلائمیٹ ریزیلیئنٹ پاکستان کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کانفرنس کی میزبانی اور اس سے خطاب …

سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، ہمیں عالمی برادری کی مدد درکار ہے : وزیر اعظم Read More »

16.3 ارب ڈالر

پاکستان کو سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 16.3 ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ

جنیوا : انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کا خود جا کر مشاہدہ کیا، بڑا حصہ متاثر ہوا، 16.3 ارب ڈالر کی امداد درکار ہے۔ پاکستان کی تعمیر نو اور بحالی میں شراکت کے موضوع پر جنیوا میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری …

پاکستان کو سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے 16.3 ارب ڈالر کی امداد درکار ہے : اقوام متحدہ Read More »

وزیراعظم نہیں رہا

عمران خان ہر بار فیل ہوتا ہے، پارلیمان میں بیٹھے، وزیراعظم نہیں رہا تو کیا قیامت آگئی؟ بلاول بھٹو

دادو : وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے نمائندے طالبان کو بھتہ دے رہے ہیں۔ اگر 6 مہینے وزیراعظم نہیں رہا تو کیا قیامت آگئی؟ عمران خان خواہش تو بہت رکھتا ہے، مگر ہر بار فیل ہوجاتا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دادو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا …

عمران خان ہر بار فیل ہوتا ہے، پارلیمان میں بیٹھے، وزیراعظم نہیں رہا تو کیا قیامت آگئی؟ بلاول بھٹو Read More »

10 ملین پاؤنڈ

برطانیہ کا سیلاب متاثرین کے لیئے 10 ملین پاؤنڈ کی اضافی امداد کا اعلان

اسلام آباد : برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے 10 ملین پاؤنڈ کی اضافی امداد دیں گے۔ کمیشن کے مطابق برطانیہ کے وزیر برائے جنوبی ایشیاء لارڈ طارق احمد اس حوالے سے تفصیلات طے کرنے آج پاکستان پہنچ رہے ہیں، وہ وزیر اعظم، وزیر خارجہ اور دیگر اہم …

برطانیہ کا سیلاب متاثرین کے لیئے 10 ملین پاؤنڈ کی اضافی امداد کا اعلان Read More »

تباہی سے نکلنے میں دہائیاں

پاکستان کو سیلاب کی تباہی سے نکلنے میں دہائیاں لگیں گی : وزیر اعظم کا سیکا سے خطاب

اسلام آباد : شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب سے 30 ٹریلین کا نقصان ہوا، ہزاروں کلو میٹرز شاہراہیں، پُل اور مکانات کو نقصان پہنچا ہے، تباہی سے نکلنے میں دہائیاں لگیں گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکا کے سربراہ کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ سیکا ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ …

پاکستان کو سیلاب کی تباہی سے نکلنے میں دہائیاں لگیں گی : وزیر اعظم کا سیکا سے خطاب Read More »

سزا اسد مجید

عمران خان نے ہمارے خارجہ تعلقات کو نقصان پہنچایا، سزا اسد مجید کو دوں؟ بلاول بھٹو

اسلام آباد : وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ سیلاب کے علاوہ ہمارا ایجنڈا امریکا کے ساتھ تعلقات کی بہتری تھا، غلطی عمران کرے اور سزا اسد مجید کو دوں؟ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے بہت کام کرنا ہے۔ سیکریٹری …

عمران خان نے ہمارے خارجہ تعلقات کو نقصان پہنچایا، سزا اسد مجید کو دوں؟ بلاول بھٹو Read More »

Scroll to Top