ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

پی ٹی آئی حکومت

نیب ریفرنسز واپس

پی ٹی آئی دور حکومت میں پچاس نیب ریفرنسز واپس ہوئے، تفصیلات جمع کرادیں گئیں

اسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے پی ٹی آئی کے دور حکومت میں نیب ترامیم کے بعد کرپشن الزام پر بنائے گئے واپس ہونے والے ریفرنسز کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کروا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2019 سے لے کر جون 2022 تک پچاس نیب ریفرنسز واپس ہوئے، جن میں سابق …

پی ٹی آئی دور حکومت میں پچاس نیب ریفرنسز واپس ہوئے، تفصیلات جمع کرادیں گئیں Read More »

140ویں نمبر

پی ٹی آئی دور میں پاکستان کرپشن کی عالمی فہرست میں 140ویں نمبر پر پہنچ گیا : شیری رحمان

اسلام آباد : پیپلز پارٹی رہنماء کا کہنا ہے کہ پاکستان کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں 117ویں نمبر پر تھا، پی ٹی آئی دور میں 140ویں نمبر پر پہنچ گیا۔ وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے سماجی میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ‏عالمی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس رپورٹ …

پی ٹی آئی دور میں پاکستان کرپشن کی عالمی فہرست میں 140ویں نمبر پر پہنچ گیا : شیری رحمان Read More »

ملکی مفاد پر سیاست

ملکی مفاد پر سیاست کو ترجیح دی جائے، تو یہی حال ہوتا ہے، جو پاکستان کا ہے : عائشہ غوث پاشہ

اسلام آباد : وزیر مملکت کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا، ملکی مفاد پر سیاست کو ترجیح نہ دی جائے۔ وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشہ نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیاسی اور معاشی عدم استحکام ہے۔ سابقہ حکومت …

ملکی مفاد پر سیاست کو ترجیح دی جائے، تو یہی حال ہوتا ہے، جو پاکستان کا ہے : عائشہ غوث پاشہ Read More »

نیا دور شروع نہیں

آپریشن رجیم چینج نے پاک اور افغان تعلقات کا نیا دور شروع نہیں ہونے دیا : فواد چوہدری

اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا ہے کہ طالبان کی حکومت پاکستان کے ساتھ تعاون کر رہی تھی، آپریشن رجیم چینج نے نیا دور شروع ہی نہیں ہونے دیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فواد چوہدری نے سماجی میڈیا پر جی ٹی وی کے پروگرام مد مقابل کے مہمان سابق ڈی جی …

آپریشن رجیم چینج نے پاک اور افغان تعلقات کا نیا دور شروع نہیں ہونے دیا : فواد چوہدری Read More »

پاکستان کی اشرافیہ

پاکستان کی اشرافیہ کو غریب سے زیادہ قربانی دینی ہوگی : شیری رحمان

اسلام آباد : وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی زہر کا پیالہ چھوڑ گئی ہے۔ پاکستان کی اشرافیہ کو غریب سے زیادہ قربانی دینی ہوگی۔ اس قربانی کے ذریعے ہی ملک کو بچانا ہوگا۔ پیپلز پارٹی کی رہنماء اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

پاکستان کی اشرافیہ کو غریب سے زیادہ قربانی دینی ہوگی : شیری رحمان Read More »

نیب ترامیم عمران خان

نیب ترامیم عمران خان کے سارے وزراء نے میرے سامنے مانی تھیں : شاہد خاقان

اسلام آباد : لیگی رہنماء کا کہنا ہے کہ نیب سیاست دانوں کی جوڑ توڑ کرنے کیلئے بنایا گیا، نیب قانون میں ساری ترامیم عمران خان کے سارے وزراء نے میرے سامنے مانی تھیں۔ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا …

نیب ترامیم عمران خان کے سارے وزراء نے میرے سامنے مانی تھیں : شاہد خاقان Read More »

Scroll to Top