شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے ساتھ ہاٹ لائن سمیت تمام سرکاری رابطے منقطع کردیے
شمالی کوریا نے پڑوسی ملک جنوبی کوریا کے ساتھ ہر قسم کے مواصلاتی رابطے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے ہمسائے اور حریف ملک جنوبی کوریا کو دشمن قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان ہاٹ لائن رابطے سمیت ہر قسم کے سرکاری رابطے کےذرائع مزید پڑھیں