ماہرہ

مولا جٹ کا پوسٹر شیئر کرنے پر ہریتھک کا ماہرہ پوسٹ پر کمنٹ

اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے اپنی نئی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کا پوسٹر جاری کیا گیا جس پر بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن نے بھی تعریف کی۔ ماہرہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر بلال لاشاری کی ہدایت میں بننے والی فلم مولا جٹ کا پوسٹر جاری کیا جس میں ماہرہ خان مزید پڑھیں