ہزار گنجی میں

کوئٹہ : ہزار گنجی میں آپریشن، پانچ مبینہ دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ : ہزار گنجی میں کارروائی کے دوران پانچ مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سیکورٹی اداروں کے ہمراہ کارروائی کی، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پانچ مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : دہشتگردوں کی مزید پڑھیں