ہماری جماعت کی ایسی تربیت ہے کہ پیدل بھی گئی، تو ماہ چل کر آ سکتے ہیں،مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد: سیکرٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ،جس تاریخ کا قوم کو انتظار تھا وہ آ پہنچی ہے، کل 27 اکتوبر ہے اور فیصلے کے مطابق ملک بھر میں جے یو آئی کے کارکنان سڑکوں پر نکلیں گے۔اسلام آباد میں جے یو آئی کا مزید پڑھیں