پاکستان ایران سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارت کا خواہاں ہے

پاکستان ایران سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارت کا خواہاں ہے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارت کا خواہاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار عمران خان نے بنی گالا میں ایرانی سفیر مہدی ہنردوست سے ملاقات کے دوران کیا۔ ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست عمران خان سے مزید پڑھیں