بدھ، 4-اکتوبر،2023

ہندو انتہاپسند

لکھنؤ

بھارت میں مسلمان دشمنی کا عروج، شہروں کو بھی نہ بخشا، لکھنؤ کا نام تبدیل کرنے کی سفارش

بھارت کے انتہاپسندوں نے کئی شہروں کے نام ہندو طرز پر تبدیل کرنے کے بعد اب تاریخی شہر لکھنؤ کا نام تبدیل کرنے کی تیاری شروع کردی۔ نام نہاد جمہوریت کے چیمپئن بھارت میں مساجد کو شہید کرنے اور گاؤ ماتا کے نام پر مسلمانوں کے قتل کے ساتھ ساتھ اب مسلم تشخص مسخ کرنے مزید پڑھیں

گوشت

بھارت میں گوشت کھانے پر ہندو انتہاپسندوں کا مسلمان طلبہ پر حملہ، چھ زخمی

نیو دہلی : کم از کم چھ طلباء اس وقت زخمی ہوئے جب ایک گروپ نے گوشت پکانے سے روکنے کی کوشش کی۔ بھارتی دارالحکومت کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے کیمپس میں اتوار کے روز گوشت کھانے کے معاملے پر ہندو انتہاپسندوں نے مسلمان طلبہ پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں چھ افراد مزید پڑھیں

دوسرے درجے کے

بھارت : مسلمان خود کو دوسرے درجے کے شہری سمجھنے لگے، نفرت عروج پر پہنچ گئی

نیو دہلی : برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ میں بھارت کے نام نہاد سیکولر ریاست کا پول کھول دی ہے۔ مسلمانوں کے خلاف زمین تنگ کی جارہی ہے، مسلمانوں کا کہنا ہے کہ ہم قربانی کے بکرے ہیں،  بی جے پی کی حکمرانی کے تحت دوسرے درجے کے شہری بن چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

بائیک پر گھومتی لڑکیوں

بھارت میں انتہاپسندوں کا حجاب پہنے بائیک پر گھومتی لڑکیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

نیو دہلی : ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں حجاب پہنے بائیک پر گھومتی چار لڑکیوں کے خلاف کارروائی کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔ بھارت میں مسلمانوں پر تنقید کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کیا جارہا ہے، کسی نہ کسی بہانے مسلمانوں کو پریشان کیا جاتا ہے۔ کرناٹک مزید پڑھیں

لو جہاد

ہندو انتہاپسندوں کا مسلمان لڑکے پر تشدد، لو جہاد کا الزام لگا کر چلتی ٹرین سے اتار دیا

نیو دہلی : بھارتی ہندو انتہاپسندوں نے مسلمان لڑکے کو لو جہاد کا الزام لگا کر تشدد کرنے ہوئے ٹرین سے باہر نکال دیا۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں اُجین کے ریلوے اسٹیشن پر انتہاء پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل کے غنڈوں نے ٹرین میں سفر کرنے والے ایک مسلمان لڑکے اور ہندو لڑکی کو مزید پڑھیں

خاموشی سوالیہ نشان

مسلمانوں کی نسل کشی کے پلان پر مودی کی خاموشی سوالیہ نشان ہے : وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم کا کہنا ہے کہ انتہاء پسند ہندو کا 20 کروڑ مسلمانوں کی نسل کشی کے پلان پر مودی حکومت کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی میڈیا پر جاری ٹوئٹ میں کہا کہ انتہاء پسند ہندو توا کیطرف سے اقلیتوں بالخوص 20 کروڑ مسلمانوں کی نسل کشی کے مزید پڑھیں

Scroll to Top