ہفتہ، 2-دسمبر،2023
ہفتہ، 2-دسمبر،2023

یوکرین

روس

روس کا مشرقی یوکرین میں ریسٹورنٹ پر میزائل حملہ، 4 افراد ہلاک

کراما تورسک: روس نے مشرقی یوکرین میں ریسٹورنٹ پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ یوکرین حکام کے مطابق روس نے کراما تورسک پر 2 میزائل مارے جس میں 25 افراد زخمی بھی ہوئے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ مکمل طور پر تباہ ہوگیا، ہر طرف ملبہ بکھر …

روس کا مشرقی یوکرین میں ریسٹورنٹ پر میزائل حملہ، 4 افراد ہلاک Read More »

امریکا

امریکا کا یوکرین کیلئے 500 ملین ڈالر کے نئے فوجی پیکیج کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے یوکرین کیلئے 500 ملین ڈالر کے نئے فوجی پیکیج کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان پینٹا گون بریگیڈیئر جنرل پیٹ رائیڈر کے مطابق بریڈلی فائٹنگ وہیکلز اور اسٹرائیکر آڑ مرڈ پرسنل کیئریئرز، ہائی موبلٹی آر ٹلری راکٹ سسٹم اور گولہ بارود نئے پیکیج کا حصہ ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان دہشتگرد گروہوں پر …

امریکا کا یوکرین کیلئے 500 ملین ڈالر کے نئے فوجی پیکیج کا اعلان Read More »

اپنا کوئی علاقہ

ایسا امن قبول نہیں، جس میں اپنا کوئی علاقہ کھونا پڑے : یوکرین کا چینی اہلکار کو جواب

یوکرین کے وزیر خارجہ نے چین کے ایلچی کو بتایا کہ کیف کسی ایسی امن تجویز کو قبول نہیں کرے گا جس میں اپنا کوئی علاقہ کھونا پڑے۔ چین نے عملی طور پر روس اور یوکرین کے درمیان ثالثی کے لیئے کوششیں تیز کردی ہیں۔ یوریشین امور کے لیے چین کے خصوصی نمائندے اور روس …

ایسا امن قبول نہیں، جس میں اپنا کوئی علاقہ کھونا پڑے : یوکرین کا چینی اہلکار کو جواب Read More »

پانچ افراد ہلاک، 17

یوکرین میں روسی میزائل حملے میں پانچ افراد ہلاک، 17 زخمی

یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روسی میزائل حملے میں رہائشی عمارت کو نقصان پہنچا ہے، جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔ روسی میزائلوں نے اپنے ہدف کے تعاقب میں مشرقی یوکرین کے شہر سلوویانسک کو نشانہ بنایا، جہاں حکام کے مطابق 10 رہائشی عمارتوں اور دیگر مقامات کو …

یوکرین میں روسی میزائل حملے میں پانچ افراد ہلاک، 17 زخمی Read More »

15.6 بلین ڈالر

آئی ایم ایف نے یوکرین کے لیے 15.6 بلین ڈالر قرض کی منظوری دے دی

یوکرین کے ادائیگی کے توازن کو برقرار رکھنے کے لیئے آئی ایم ایف نے مزید 15.6 بلین ڈالر قرض جاری کردیا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ نے یوکرین کے لیے 115 بلین ڈالر کے کل بین الاقوامی امدادی پیکج کے ایک حصے کے طور پر 15.6 بلین ڈالر کے مالیاتی پیکج کی منظوری …

آئی ایم ایف نے یوکرین کے لیے 15.6 بلین ڈالر قرض کی منظوری دے دی Read More »

امن مذاکرات دوبارہ شروع

روس – یوکرین کشیدگی پر تشویش، امید ہے کہ تمام فریق امن مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے : چین

چین کو روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ پر تشویش ہے، وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ تمام فریق تحمل سے کام لیں گے اور جلد از جلد امن مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے۔ سینئر چینی سفارت کار کن گینگ نے اپنے یوکرینی ہم منصب سے فون پر بات کرتے ہوئے …

روس – یوکرین کشیدگی پر تشویش، امید ہے کہ تمام فریق امن مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے : چین Read More »

Scroll to Top