پاک بحریہ کے سربراہ کی اردن کے سرکاری دورے کے دوران اہم ملاقاتیں
اسلام آباد : پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اردن کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے اردن کے سرکاری دورے میں مسلح افواج کے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف، ڈائریکٹر فضائی آپریشنز اور کمانڈر اردن بحریہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ترجمان مزید پڑھیں