سپریم کورٹ نے سرکاری اشتہارات میں تصویرلگانے پر کیس کر دیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سرکاری اشتہارات میں تصویرلگانے کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور وزیردفاع پرویز خٹک کو10دن میں 13 لاکھ 65 ہزار جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ تفصلات کے مطابق جمعے کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے سرکاری اشتہارات میں تصویر لگانے مزید پڑھیں